Buy website traffic cheap

خورشیدشاہ

ن لیگ کے بعد پی پی پی بھی مشرف اور کالاباغ ڈیم کے معاملے میں عدلیہ کے سامنے آگئی، بڑادعوٰی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف پاکستان نہیں آئینگے کیونکہ ان کا نام بینظیر قتل کیس میں شامل ہے اور کالاباغ ڈیم کا معاملہ ای سی سی میں ہے اور عدلیہ کو چاہیے کہ وہیں اس کو حل ہونے دے۔ ڈیم کیخلاف تین صوبوں کی اسمبلیاں قرارداد منظور کرچکی ہیں۔