Buy website traffic cheap

نوازشریف

ن لیگ کے ٹکٹ کے لیے کیا چیز ضروری ہے، چوہدری نثار اس معیار پر پورااترتے ہیں یا نہیں، اہم لیگی رہنماء کا دھماکے دار بیان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور سابق وزیرتجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے لیے وفاداری بنیادی شرط ہے۔ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ مرکزی قیادت کریگی۔ چوہدری صاحب کی پیارمحبت والی باتوں کا ہم برانہیں مانتے ۔ ٹکٹوں کے حصول کے لیے انٹرویو جاری ہیں۔