Buy website traffic cheap


واجد ضیاء نے سچ بول دیا .. غلطی تسلیم کر لی

واجد ضیاء نے سچ بول دیا .. غلطی تسلیم کر لی …………..احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے العزیز سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی۔ واجد ضیا نے اپنے بیان میں کہا پروفیشنل لائسنس کی 2016 میں تصدیق کرائی، جے آئی ٹی نے پروفیشنل لائسنس کی تصدیق کیلئے ایم ایل اے نہیں بھیجا، لائسنس کا انگریزی ترجمہ احمد بدران نے کیا، پروفیشنل لائسنس پر ایڈریس، ای میل، فون نمبر واضح تھا، جے آئی ٹی نے احمد بدران سے رابطہ کرنے کی کوشش نہیں کی۔ خواجہ حارث نے کہا لینڈ رینٹ ترجمے کے 4 صفحات ہے، آپ نے ایک ہی صفحہ جے آئی ٹی رپورٹ میں لگایا، جس پر واجد ضیاء نے کہا غلطی سے ایسا ہوا ہوگا۔

———————————

یہ خبر پڑھیئے