Buy website traffic cheap

ٹریڈ

ورلڈ ٹریڈ سینٹر 9/11 کے بعد ایک مرتبہ پھر کھول دیا گیا

نیویارک (ویب ڈیسک) 11ستمبر 2001 کی تباہی کے بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر نیویارک 16سال بعد کھول دیا گیا۔ اتنے عرصے کے وقفے کے دوران کئی مرتبہ تعمیر کا سلسلہ شروع کیا گیا لیکن سرکاری افسران ، متاثرہ خاندانوں اور انشورنس کمپنیز کے درمیان کئی اختلافات کی خبریں منظر عام پر آئیں. یہ 80 منزلہ آفس بلڈنگ ہے جو تھرڈ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے نام سے معروف ہے جسے 2001 کے دہشتگردی کے واقعے میں‌ تباہ کردیا گیا تھا. اس واقعے میں سینکڑوں لوگ زخمی اور ہلاک ہوئے تھے.