Buy website traffic cheap

خراج

وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا علان کر دیا، سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزارتِ داخلہ نے عید الفطر پر چھٹیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پندرہ سے اٹھارہ جون تک عام تعطیلات ہونگی۔ جمعہ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کو تمام سرکاری ملازمین کو چھٹی ہوگی ۔ یادرہے کہ اس سے قبل ایک نوٹی فکیشن جاری ہواجس میں منگل کو بھی چھٹی کا دن ظاہر کیا گیا تھا وہ فیک تھا اصل تعطیلات جمعہ سے پیر تک ہیں۔