Buy website traffic cheap

طاہرداوڑ

وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخواہ سے دبنگ شخصیت کو وزیرِ مملکت برائے داخلہ بنانے کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی منظوری دیدی ہے ۔ شہریار آفریدی کو وزیرمملکت داخلہ بنانے کا نوٹیفیکشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزارت داخلہ کے تمام امور دیکھنے کی ہدایت کردی ہے ۔ گزشتہ روز وزارت داخلہ حکام نے وزیراعظم کو داخلہ امور پر بریفنگ دی تھی جب کہ بریفنگ میں شہریار آفریدی کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔