Buy website traffic cheap

جنرل زبیرحیات

وزیراعظم عمران خان کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرحیات سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔