Buy website traffic cheap

وزیراعظم پاکستان عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنے پہلے سرکاری دورے پر کس ملک جارہے ہیں ، اہم اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے ،عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی حتمی تاریخ کاابھی فیصلہ نہیں ہوا،تاہم دورے کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ وزیراعظم سعودی فرمانروا،ولی عہد اوردیگر سے ملاقاتیں بھی کریں گے،وزیراعظم دورے کے دوران عمرہ بھی ادا کرینگے اورروضہ رسول پر بھی حاضری دیں گے۔واضح رہے کہ عمران خان کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلاغیرملکی دورہ ہوگا۔