Buy website traffic cheap

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کے 100دن کے پروگرام پر عمل بھی ہونا چاہئے:احمد حسن وینس

سانگلاہل (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ن برینڈن برگ جرمنی کے صوبائی صدر چوہدری احمد حسن نمبردار وطن واپس پہنچ گئے،ائیر پورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا،اس موقعہ پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خاں نے 100دن کا جو پروگرام دیا ہے،اس پر عمل درآمد بھی ہونا چاہئے تاکہ عوام کو ریلیف ملے،ہم کسی غیر جمہوری اقدام کے حامی نہیں ،ملک میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کا استحکام چاہتے ہیں۔