Buy website traffic cheap

شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو بچہ قراردیدیا، منانے کا عندیہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان اور نوازشریف کی بہت گہری دوستی ہے۔ شروع میں نثار میری شکایتیں بڑے میاں صاحب لگایا کرتے تھے۔ میری چوہدری نثار سے دوستی نوازشریف کی بدولت ہی ہوئی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ چوہدری صاحب میں ابھی بچپنا ہے اور وہ روٹھ جاتے ہیں لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے وہ جلد مان جائیں گے۔