Buy website traffic cheap

شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملازمین کو دو تنخواہیں دینے کے حوالے سے سمری کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف نے ایوان وزیراعلیٰ میں کام کرنے والے ملازمین کو دوتنخواہیں دینے کی سمری کی منظوری دید ی ہے۔ شہبازشریف جاتے جاتے ایوان وزیراعلیٰ کے ملازمین و افسران پر کرم نوازی کر گئے ہیں۔ اس وقت ایوانِ وزیراعلیٰ کے ملازمین کی کل تعداد سات سو سترہ ہے۔