Buy website traffic cheap

تبدیلی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پنجاب پولیس کو بہترکرنے کی ٹھان لی، اہم اعلان کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے اپنے آبائی شہر ڈیرہ غازی خان میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کیں جنہوں نے انہیں وزارتِ اعلیٰ پنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر سردارعثمان بزدارکا کہناتھاکہ اب پولیس کو قوم کو خادم بنناہوگا اور اپنے رویے میں تبدیلی لانے ہوگی۔ ان کامزید کہناتھاکہ تبدیلی عوام کے بہتر مستقبل کے لیے آئی ہے لیکن حقیقی تبدیلی لانے کے لیے شب وروزمحنت کرنا ہوگی۔