Buy website traffic cheap

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، پاکستان کی سب سے بڑی ضرورت کے متعلق اہم منصوبے کی منظوری متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج(منگل کو) ہو گاجس میں داخلی اور خارجی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پلانٹ فار پاکستان مہم کی منظوری دی جائے گی جس کے تحت ملک بھر کو سرسبزوشاداب بنانے کا آغاز کیا جائے گا۔اس کے علاوہ اجلاس میں ملک میں داخلی اور خارجی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔