Buy website traffic cheap

ڈیموں

ووٹ کو عزت دو کا کیا مطلب ہوتا ہے چیف جسٹس پاکستان نے نوازشریف ، ذرداری کو شرم دلانے والی بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پانی کی کمی کے حوالے سے ازخودنوٹس کی سماعت کی اور ریمارکس دیے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی ذرداری نے اپنے دورِ حکومت میں کچھ نہیں کیااور ووٹ کو عزت دوکا مطلب لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی ہوتاہے۔ پانی کے مسئلے پر ہم بلی کی طرح آنکھیں نہیں بند کرسکتے ہمیں عملی طور پر کچھ اقدامات کرناہونگے۔ دل کرتاہے کہ ڈیمز کی تعمیر اور قرضوں کی ادائیگی کے لیے چولہ پہن کر چندہ لینے نکل جاؤں۔