Buy website traffic cheap

نوازشریف

وہی ہواجس کی توقع تھی نوازشریف نے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ کو کس کی کارستانی قراردیا، آئندہ حکومت میں کمیشن بنانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نوازنے ہمراہ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی جس کے دوران ایک صحافی نے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ کے متعلق سوال کیا تو اس پر انہوں نے کہا تھاکہ ہم نے تو بجلی کی پیداوارمیں دس ہزار میگا واٹ کا اضافہ کیا تھایہ نگران حکومت ملک میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دارہے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ آئندہ حکومت میں آکر کمیشن بنائیں گے کہ کیسے ایک سنگل رکنی بنچ پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون کو کالعدم قراردے سکتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بارے میں ان کا کہنا تھاکہ انہوں نے پوری نہیں سنی تھی۔