Buy website traffic cheap

ٹرانسپیرنسی

شریف فیملی ایک اور بڑی مصیبت میں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے برطانیہ سے نوازشریف کیخلاف اہم اقدام کا مطالبہ کردیا

لندن (ویب‌ڈیسک)‌ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھی برطانوی حکومت سے نواز شریف کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستانی عدالت کی جانب سے نواز شریف پر کرپشن ثابت ہونے پر کرپشن کے خلاف کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھی برطانیہ سے بھی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے.عالمی تنظیم کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی لندن میں 4 جائیدادیں ہیں برطانیہ کو ان کی تحقیقات کرنا ہونگی.
واضح‌ رہے کہ نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں 10 سال قید اور بھاری جرمانہ سنایا گیا ہے.