Buy website traffic cheap

ٹھگز آف ہندوستان

’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی کاسٹ کا پہلا پوسٹر 17ستمبر کو جاری ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی کاسٹ کا پہلا پوسٹر 17ستمبر کو جاری کیا جائیگا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ٹھگز آف ہندوستان کی کاسٹ کترینہ کیف ، عامر خان،فاطمہ ثنا شیخ اور امیتابھ بچن کے حلیئے کا پوسٹر 17ستمبر کو جاری کیا جائیگا جبکہ فلم کا ٹریلر27 ستمبر کو جاری کیا جائیگا۔