Buy website traffic cheap

ٹھیکوں

ٹھیکوں کی نیلامی کی منظوری بارے کارروائی توثیق کیلئے پیش

جھنگ( بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ کونسل کا ماہانہ اجلاس وائس چیئر مین ضلع کونسل محمد اقبال خان جبوآنہ کی زیر صدارت جناح ہال ضلع کونسل میں منعقدہ ہوا جس میں چیئر مین ضلع کونسل بابر علی خان سیال ، چیف افسران اور اراکین ضلع کونسل نے شرکت کی۔اجلاس خاص میںمختلف ٹھیکہ جات کی نیلامی کی منظوری کے حوالہ سے کی گئی کاروائی کی توثیق پیش ایوان کیا گیا۔بعد ازاں دیگر کاروائی (ٹیبل موشن ) با اجازت صدر اجلاس ہوئی جس میں چیئر مین ضلع کونسل بابر خان سیال نے کہا کہ ضلع کونسل کے تمام مالیاتی اور انتظامی امور قوائد و ضوابط کے تحت اوراراکین کی مشاورت سے ہی مکمل کئے جارہے ہیں۔