Buy website traffic cheap

شاداب

ٹیسٹ سیریز میں مسلسل 3 فیفٹیز، شاداب خان کو بڑی خوشخبری مل گئی

لیڈز (ویب ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستان کے آل رائنڈر شاداب خان ٹیسٹ سیریز میں‌ مسلسل 3 فیفٹیز کرنے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں. اس سے پہلے یہ اعزاز صرف عم اکمل کے پاس تھا جنہوں نے مسلسل تین ٹیسٹ میچز میں فیفٹیز بنائی تھیں.

یہ خبر بھی پڑھیں: لیڈزٹیسٹ: پاکستان کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مہنگا پڑگیا، سوکھے پتوں کی طرح وکٹیں گرنے لگیں
لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز لیڈز میں ہوگیاجس میں پاکستان نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تاحال قومی ٹیم کو کافی مہنگا پڑا ہے ۔ پاکستان کے ابتدائی چار بلے باز صرف اڑسٹھ رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے ہیں اس وقت کپتان سرفراز احمد اور پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے عثمان صلاح الدین کریز پر موجود ہیں۔