Buy website traffic cheap

لیگی سینیٹر

ٹیکسلا میں چودہ سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی اور اسقاطِ حمل کیس میں ملوث ن لیگی رہنماء کو بیس سال کی سزاسنادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک):اخباری ذرائع کے مطابق مقامی عدالت نے ٹیکسلامیں پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماء نے چودہ سالہ معصوم لڑکی کیساتھ زیادتی کرنے اور بعد میں ڈاکٹر کیساتھ ملی بھگت کرکے اسقاطِ حمل کروادیا۔ جرم ثابت ہونے عدالت نے مجرم کو بیس سال کی سزاسنادی ہے۔ لڑکی کے والدین نے درخواست دائر کی تھی کہ ملزم اشفاق نے اپنے بھائیوں کیساتھ گن پوائنٹ پر ہماری بیٹی کو اغواکرکے زیادتی کا نشانہ بنایا بعد حاملہ ہوئی تو ڈاکٹر کو اسی ہزار دیکر حمل گروادیا۔