Buy website traffic cheap

حلف

پارٹی ٹکٹس کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، پی ٹی آئی میں بغاوت سرابھارنے لگی، اہم شخصیت نے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کااعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): دیرینہ اور نظریاتی کارکنوں کو نظرانداز کرکے نو وارد افرادکو پارٹی ٹکٹ دیے جانے کی وجہ سے پاکستان تحریکِ انصاف میں بغاوت سر ابھارنے لگی ہے مردان، کراچی ، لاہوراور پشاورمیں پی ٹی آئی کارکن سراپا احتجاج ہیں یہاں تک کہ عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں بھی بغاوت ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی کی سابقہ رکن عائلہ ملک نے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیاہے۔