Buy website traffic cheap

سکاٹ لینڈ‌

پاکستانی ٹیم کا سکاٹ لینڈ‌ کیخلاف محاذ، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

ایڈنبرا (ویب ڈیسک) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے مابین آج پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ایڈنبرا میں کھیلا جائیگا. تفصیلات کے مطابق 2 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ایڈنبرا میں کھیلا جائیگا. سکاٹ لینڈ ٹیم نے حال ہی میں انگلینڈ کو زبردست شکست دی ہے. احمد شہزاد، فخرزمان کے ساتھ اننگز کا آغاز کرسکتے ہیں،شعیب ملک کا تجربہ بھی ٹیم کے کام آئے گا،فہیم اشرف اورحسین طلعت بھی سیریز کیلئے دستیاب ہونگے ۔حارث سہیل اور کپتان سرفراز احمد پہلے سے ہی انگلینڈ میں موجود تھے۔
گزشتہ روز ٹریننگ پریکٹس کے دوران بارش کی وجہ سے پریکٹس سیشن جلد ختم کردیا گیا تھا.