Buy website traffic cheap

غداری کیس

پاکستان آنے کی رکاوٹ ختم، پرویز مشرف پاکستان آکر بہادری دکھاتے ہیں یا نہیں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پرویز مشرف کو پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی اب ان کی بہادری پر ہے کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔ چیف جسٹس نے کیس کی تحقیقات کو مکمل کرنے کے لئے تمام اداروں کو وزارت دفاع سے تعاون کرنے کا حکم دیا ہے. ان کا مزید کہنا تھا کہ کیس میں تاخیری برداشت نہیں کی جائیگی.