Buy website traffic cheap

غداری کیس

پاکستان تحریکِ انصاف نے سابق صدرپرویزمشرف کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا، اہم اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کے حوالےسے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں غداری کیس کی پیروی جاری رکھی جائے گئی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے ہر حکم کی تعمیل کرے گی، فواد چوہدری،نے کہا کہ معاملہ عدالت میں ہے اور ہم عدالت کی ہر ہدایت پر عمل کیا جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر عدالت نے ہدایت دی تو وفاقی حکومت سابق صدر کو ملک واپس لا کر عدالتوں کا سامنے کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گی۔