Buy website traffic cheap

ذرداری

پاکستان سے باہر جائیداد، آصف زرداری نے خود ہی راز فاش کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کہا ہے کہ میری پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں ہے. تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے این آر او مقدمے میں اپنا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ پاکستان سے باہر میری کوئی منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد نہیں، میرا کوئی بینک اکاؤنٹ پاکستان سے باہر نہیں، اور میں نے اپنے بیان میں جو بات کی ہے اس پر قائم ہوں۔
واضح رہے کہ ایک صفحے پر مشتمل بیان حلفی آصف علی زرداری کے وکیل فاروق نائیک نے جمع کرایا۔