Buy website traffic cheap

جاوید ہاشمی

پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت بھی پی ٹی آئی کے نقشِ قدم پر چل نکلی، جاوید ہاشمی کا الیکشن کے حوالے سے بڑایوٹرن

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن نے سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے گزشتہ روزاعلان کیا تھاکہ وہ انتخابات میں حصہ نہیں لینگے لیکن اب ایک دم فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس میں ان کا کہنا تھاکہ وہ این اے ایک سو پچپن اور این ایک سو اٹھاون ملتان سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائینگے ۔