Buy website traffic cheap

حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہبازشریف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمقرر

لاہور(ویب ڈیسک): حمزہ شہبازشریف کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا جس کےلئے سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے تحریر ی آرڈرجاری کردیا۔ حمزہ شہباز کے والد شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرہیں ،حمزہ شہبازشریف کی تقرری دستخطوں کے معاملے پرتاخیر کاشکار ہوئی۔ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کو شکایت ملی تھی کہ سب دستخط ایک شخص نے کیے ہیں،دستخطوں کی تسلی کے بعدسپیکرپنجاب اسمبلی نے حمزہ شہبازکواپوزیشن لیڈرمقررکردیا۔