Buy website traffic cheap

گیمز

پاکستان نے بھارت کو ایشین گیمز کے اہم میچ میں‌ شکست دیدی

جکارتا (ویب‌ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو والی بال میچ میں 1-3 سے شکست دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق جکارتہ میں جاری میگا ایونٹ کے مینز والی بال کوارٹر فائنل میں روایتی حریف مدمقابل ہوئے، بھارت نے پہلا سیٹ 21-25 سے جیتا تاہم پاکستانی پلیئرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے تینوں سیٹس اپنے نام کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کا سکور 21-25، 21-25، 21-25 اور 23-25 رہا۔ اس سے پہلے پاکستانی ٹیم نے منگولیا کو شکست دی تھی.