Buy website traffic cheap

سکاٹ

پاکستان نے سکاٹ لیند کو دھول چٹا دی، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا سہرا قومی ٹیم کے سر سج گیا

ایڈنبرا (ویب ڈیسک) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سکاٹ لینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی ہے. تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 166 رنز بنائے. جبکہ مخالف ٹیم محض 82 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
پاکستان کی جانب سے شعیب ملک 49 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے جس میں 5 چھکے بھی شامل تھے۔ جبکہ کپتان سرفراز 14 رنز بنا کر کیچ آئوٹ ہوگئے.