Buy website traffic cheap

ہاکی

پاکستان کی بڑی فتح، ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے آسٹریا کو سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی صفر کے مقابلے میں 3 گول سے زیر کرکے سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی ہے. پاکستان کی جانب سے ارسلان قادر نے 2 گول کر کے ٹیم کو فتح دلائی. انہوں نے مجموعی طور پر5 گول کر کے سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کیا۔واضح رہے کہ پاکستان ان دنوں‌ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں مصروف ہے.

یہ خبر بھی پڑھیں: ہیکرز سے کھلاڑی بھی پریشان . بچاو کا طریقہ کار تیار