
پختونخواہ کو کس نے برباد کیا؟ بشری گوہر بھی برس پڑیں
اے این پی کی سینئر رہنما بشری گوہر، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو یوٹرن خان قرار دیتے ہوئے خوب برسیں، کہتی ہیںکہ یو ٹرن خان وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں، جبکہ ایک بھی فیصلہ 101 بار یوٹرن لئے بغیر نہیںکرسکتے، اِس نے اور اِس کی کرپٹ ٹیم نے پختونخواہ کر روند دیا ہے ،
And #UTurnKhan is dreaming of becoming a PM…can’t make a single decision without taking 101 U Turns. He & his incompetent & corrupt team have ruined #Pakhtunkhwa
— Bushra Gohar (@BushraGohar) May 30, 2018