Buy website traffic cheap

غداری کیس

پرویزمشرف کیخلاف نااہلی کیس میں پاکستان کی اہم ترین شخصیت نے جواب جمع کرواکر زندگی کا سب سے بڑاجھٹکا دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف تاحیات نااہلی کیس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں جمع کروادیاہے اور استدعاکی مشرف عدالتی مفرورہیں اس لیے ان کی درخواست خارج کی جائے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ جب تک وہ سرنڈر نہیں کرتے پرویز مشرف کو عدالت سے کوئی ریلیف نہیں مل سکتا۔ سابق صدر پر ججز نظربندی، میڈیا پر پابندی اور عدالتی سسٹسم کوتباہ کرنے کے مترادف ہے اور پشاورہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ بالکل درست ہے۔