Buy website traffic cheap

پریانکا

پریانکا چوپڑا اور نک جونز کی شادی کھٹائی میں‌ پڑ گئی

ممبئی (ویب‌ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونز سے ہونے والی شادی میں تاخیر نظر آرہی ہے. تفصیلات کے مطابق 5 سالہ امریکی گلوکارواداکار نک جونز نے 36 سالہ پریانکا چوپڑا کو شادی کی پیشکش کی تھی جسے پریانکا نے قبول کرلیاتھا۔دونوں کی گزشتہ ماہ ممبئی میں منگنی کی رسم ہوئی تھی جس کے بعد یہ خبریں گردش میں آرہی تھیں کہ کہ دونوں رواں سال اکتوبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ تاہم اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ دونوں اگلے سال امریکا میں شادی کریں گے۔