Buy website traffic cheap

لگژری گاڑیاں

پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی طرزپراضافی اور لگژری گاڑیاں نیلام کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاق کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے رپورٹ تیار کرنا شروع کردی جب کہ سرکاری محکموں سے گاڑیوں سے متعلق معلومات حاصل کرنا شروع کردی گئی ہیں۔