Buy website traffic cheap

شوکت بسرا

پنجاب سے رہی سہی پی پی پی کا بھی صفایا ہوگیا، شوکت بسراسمیت چارعہدیداران پارٹی سے فارغ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی جس کو پہلے ہی پنجاب میں مشکلات کا سامنا تھا اور کوئی بھی امیدوار پارٹی کا ٹکٹ لینے کے لیے تیارنہیں تھااور آزاد حیثیت میں یا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑرہے ہیں ایسی صورتحال میں پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے شوکت بسراسمیت چارپارٹی عہدیداران کو نکال رہی سہی کسربھی پوری کردی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ملتان ڈویژن کے صدر، جنرل سیکر ٹری، ڈی جی خان کے سیکرٹری جنرل اور شوکت بسراکو بہاولنگر میں پارٹی کے ٹکٹ کی بجائے آزاد حیثیت میں اعجازالحق کے مقابلے میں الیکشن لڑنے پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔