Buy website traffic cheap

بلوچستان

پنجاب میں خوفناک زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں‌ خوف و ہراس پھیل گیا

لاہور (ویب ڈیسک)‌ پنجاب کے مختلف شہروں میں‌ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق لاہور، ملتان، ڈیرہ غازی خان، فیصل آبادل، ساہیوال، بہاولپور، داجل، خانیوال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز زمین میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
زلزلے کے خوف سے شہری گھروں سے باہر نکل آئے.