Buy website traffic cheap


پنجاب کمپنیز سکینڈل کیس: قومی احتساب بیورو کا بڑا فیصلہ، 23اعلیٰ افسران کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے پنجاب کی چھپن کمپنیز میں مبینہ کرپشن کیس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے تیئیس اعلیٰ افسران کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ نیب نے قائد اعظم سولر پارک کے سی ای او، فنانشل آفیسر، پنجاب پاورڈویلپمنٹ اور گجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کے سی ای او کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔