Buy website traffic cheap

ڈیموں

پنجاب کے بعد چیف جسٹس پاکستان خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی پانچ سالہ گورننس کا پوسٹ مارٹم کرنے پشاورپہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار روس کے سرکاری دورے کے بعد کافی متحرک دکھائی دیتے ہیں سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے بعد پشاورپہنچ گئے ہیں جہاں وہ مختلف مقدمات کی سماعت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان بجلی کے منصوبوں اور ناکوں کے متعلق کیس کی سماعت کرینگے۔ آئی جی خیبر پختونخواہ بھی ناکوں کے متعلق کیس کے حوالے سے عدالت پہنچ چکے ہیں۔