Buy website traffic cheap

پٹرول

پٹرول کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ، صارفین پریشان

اسلام آباد (ویب‌ ڈیسک) نگرا‌ں حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 4روپے 26پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 55پیسے فی لیٹرکا اضافہ کردیا ہے. س اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت91روپے 96پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 105روپے 31پیسے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 84روپے 34پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 74روپے 99پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں‌ اضافے کے بعد مہنگائی میں بھی اضافے کا خدشہ ہے.

یہ خبر بھی پڑھیں: ایسی کیا وجہ بنی کہ آرمی چیف خود افغانستان پہنچ گئے؟ دیکھئے بڑی خبر