Buy website traffic cheap

سروے

پی ٹی آئی اور ن لیگ میں کونسی سیاسی جماعت ملک میں زیادہ مقبول ہے، ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سروے کے نتائج سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ نے اپنے ملک کے اب تک کے سب سے بڑے سروے میں دو لاکھ سے زائد لوگوں سے سیاسی جماعتوں کے حوالے سے ان کی رائے پوچھی توجو نتائج سامنے آئے ان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن 51% عوام کی حمایت کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے پاکستان تحریک انصاف اکتیس فیصد سپورٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے ن لیگ کے سپورٹ میں پچھلے پانچ سالوں میں دو فیصد اضافہ ہواہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنی سپورٹ میں بہت بہتری لائی ہے اور انیس فیصد سے اکتیس فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ عوام کی بڑی تعداد نے ن لیگ کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے، تعلیم ، صحت ، صاف پانی اور سیوریج کے حوالے سے پالیسی پر اطمینان کا اظہارکیا۔