Buy website traffic cheap

پی ٹی آئی بلوچستان

پی ٹی آئی اور پی پی پی کو بڑاجھٹکا، دونوں جماعتوں کے صوبائی صدورالیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو بلوچستان میں ایک ساتھ بہت بڑاسیاسی دھچکالگ گیا ہے ایپلٹ ٹریبونل نے دونوں جماعتوں کے صوبائی صدور کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قراردیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر محمد یار رند اور پی پی پی بلوچستان کے صدر علی محمد جتک کی ریٹرننگ آفیسرز کیخلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے آراو کے فیصلے کو برقرار رکھا اور دونوں بڑی جماعتوں کے صوبائی صدورکو الیکشن کے لیے نااہل قراردیدیا۔