Buy website traffic cheap

پیمرا

پی ٹی آئی کو بہت بڑاجھٹکا، پارٹی کے مرکزی ترجمان فوادچوہدری الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

لاہور(ویب ڈیسک): ایپلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ آفیسر کے اعتراضات کو برقراررکھتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان فوادچوہدری کے این اے ستاسٹھ سے کاغذات نامزدگی مستردکرتے ہوئے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قراردیدیاہے۔ ان پر الزام تھاکہ انہوں نے اپنے کاغذات میں ٹیمپرنگ کی ہے۔ فوادچوہدری کے وکیل نے یقین دہانی کروائی تھی کہ کاغذات میں غلطی ہوگئی تھی جس پر وہ معذرت کی درخواست جمع کروائیں گے لیکن نہیں کروائی گئی۔