Buy website traffic cheap

ڈاکٹر عارف علوی

پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوارصدرمملکت بننے کے بعد پہلاکام کیا کرنیوالے ہیں، جان کر سبھی حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کسی ایک پارٹی نہیں ،پورے پاکستان کاصدربنوں گا، آئینی دائرہ کارمیں رہتے ہوئے مسائل کے حل کی بھرپورکوشش کروں گا، تمام ایشوز کے حل کےلئے جان لڑادوں گا۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے سوال ”صدرمنتخب ہونے کے بعدپہلاکام کیا کریں گے؟“کے جواب میں عارف علوی نے کہا ہے کہ میرے گھر کا ڈرینج ٹھیک نہیں بیڈ روم میں پانی کھڑا ہے ،صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا کام اپنے گھر کا ڈرینج کو ٹھیک کرانے کا کروں گا،انہوں نے کہا کہ صدربن کرکل ایوان صدرجاکرملک کے باقی کام کرنا شروع کروں گا۔