Buy website traffic cheap

عید

چنیوٹ: اوور چارجنگ، اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں جاری

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید الاضحی کے موقع پر ٹریفک پولیس کی جانب سے اوور چارجنگ, اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری، ڈی ایس پی ٹریفک عبد المجید ورک نے مختلف مقامات پر مسافروں سے کرایہ کی بابت دریافت کیا اور اور اوور چارجنگ کرنے والوں کیخلاف موقع پر کارروائی کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر کسی بھی ٹرانسپورٹر کو مسافروں سے اوورچارجنگ کی قطعاً اجازت نہیں دی جائے گی۔