Buy website traffic cheap

موٹرسائیکلوں

چنیوٹ: دوتیز رفتار موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر، تین افراد زخمی

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چنیوٹ لاہور روڈ ٹھٹھہ گلوتراں کے قریب دوتیز رفتار موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر تین افراد اعظم ولد موتل عمر 38سال سکنہ جنڈے دا برج، احسان اللہ ولد مختار احمد عمر 40سال سکنہ چک نمبر 531سمندری، عباس ولد نواز عمر 40سال سکنہ جھنگڑ گلوترازخمی ہوگئے ،ریسکیو 1122نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرپہنچا دیا۔