Buy website traffic cheap

چوہدری سرور

چوہدری سرورکی گورنرشپ کھٹائی میں پڑگئی، وزیراعظم عمران خان کا تقریبِ حلف برداری ملتوی کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): نامزدگورنر پنجاب چودھری سرورکی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی ہے ، صدر کے انتخاب کے بعد عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ چودھری سرور کی بطور گورنر پنجاب تقریب حلف برداری 28اگست کو ہونا تھی جس کو وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر ملتوی کردیا گیاہے ۔ چودھری سرور پہلے بطور سینیٹر صدر پاکستان کے لئے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عارف علوی کے ووٹ دیں گے اور صدر کے انتخاب کے بعد گورنر پنجاب کاحلف اٹھائیں گے ۔