Buy website traffic cheap

چوہدری نثار

چوہدری نثارنے بالآخر چپ کا روزہ توڑدیا، نوازشریف کو کھری کھری سنادیں، آزادالیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ اورشریف خاندان کے دیرینہ ساتھی چوہدری نثارعلی خان نے بالآخر چپ کا روزہ توڑدیا ہے اور کہا ہے کہ ایسا شخص جو عورت راج کا مخالف تھا لیکن اب اس نے اپنی بیٹی کو پارٹی پر مسلط کردیا ہے۔ میرے پاس ناقابلِ تردید ثبوت ہیں اگر سامنے لے آؤں تو نوازشریف کسی کو منہ دکھانے قابل نہیں رہیں گے۔میں اب آزاد حیثیت میں الیکشن لڑونگااور اس کے لیے مجھے زیادہ محنت کرنا پڑاگی۔