Buy website traffic cheap

پی پی پی

چوہدری نثار ایک نفسیاتی مریض ہے جسے علاج کی ضرورت ہے، اہم سیاسی شخصیت کھل کر لیگی رہنماء کیخلاف میدان میں آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء ڈاکٹر عاصم حسین نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان پر خوب گولہ باری کی اور کہا کہ چوہدری صاحب ایک نفسیاتی مریض ہیں جنہیں علاج کی ضرورت ہے ۔ ن لیگ آج جن حالات سے گزررہی ہے یہ سب چوہدری نثارکے ہی پیداکردہ ہیں انہوں نے ہمیشہ قیادت کو غلط مشورے دیے۔