Buy website traffic cheap

ایازصادق

چوہدری نثار کو ن لیگ کا ٹکٹ ملے گا یا نہیں ، سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا اہم اعلان، سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان اگر ٹکٹ لینے نہیں آتے تو میں خود انہیں ٹکٹ دینے جاؤنگا۔ اگر انہوں نے آزاد الیکشن بھی لڑاتو وہ پارٹی نہیں چھوڑینگے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ وہ لاہورہائیکورٹ کے کاغداتِ نامزدگی کے حوالے سے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ کاغذاتِ نامزدگی تمام جماعتوں نے متفقہ طورپر مل کر منظور کیا تھا اس کو کالعدم قراردینے سے الیکشن التواء ہونے کا شکارہوسکتے ہیں۔