Buy website traffic cheap

نوازشریف

چوہدری نثار کی لاہور آمد، سابق وزیرِ داخلہ کی نوازشریف سے ملاقات کی خبریں گردش میں

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روز سے سابق وزیرداخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء چوہدری نثارعلی خاں، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیساتھ اسلام آباد سے لاہور تشریف لا چکے ہیں۔ شہبازشریف نے فاٹا کے علاقے میرانشاہ کا دورہ کیا تھاوہاں سے واپسی پروہ اسلام آباد رکے اور چوہدری نثارکو لاہور لے آئے ہیں۔ ذرائع نے دعوٰی کیاہے کہ آئندہ چند گھنٹوں میں نوازشریف اورچوہدری نثار میں ملاقات متوقع ہے۔